ربی لارڈ جوناتھن ساکس کی ٹیڈ 2017 میں گفتگو
2,226,343 views |
ربی لارڈ جوناتھن ساکس |
TED2017
• April 2017
یہ تاریخ میں بہت نتیجہ خیز وقت ہے۔ ہم نے تقسیم کرنے والے انتخابات، منقسم معاشرے اور شدت پسندی کا عروج دیکھا ہے -- جسے غیر یقینی اور پریشانی کی آگ اور بھی بھڑکا دیتی ہے۔ ربی لارڈ جوناتھن ساکس پوچھتے ہیں "کیا واقعی کچھ ایسا ہے جو ہم کر سکتے ہیں، ہم میں سے ہر کوئی، تاکہ مستقبل کا بلا خوف سامنا کر سکیں؟" اس جذبوں کو مہمیز دینے والی گفتگو میں، روحانی پیشوا ہمیں تین خاص طریقے بتاتے ہیں جس سے ہم آگے بڑھ سکتے ہیں سیاست میں "میں" سے سیاست میں "ہم" کی طرف، سب مل کر۔