آپ کو ولیم گولڈنگ کا ناول "لارڈ آف دا فلائیز" کیوں پڑھنا چاہئے؟
3,563,663 views |
جل ڈیش |
TED-Ed
• December 2019
دوسری جنگ عظیم میں اپنے ساتھی انسانوں کے ساتھ روا رکھے گئے ظالمانہ سلوک کی وجہ سے ولیم گولڈنگ کا انسانیت پر سے اعتبار اٹھنا شروع ہوگیا۔ بعد ازاں جب سرد جنگ کے دنوں میں سپر پاورز ایک دوسرے کو جوہری ہتھیاروں کی مدد سے تباہ کرنے کی دھمکیوں پر اتر آئیں تو اس بات نے مصنف کو مجبور کیا کہ وہ انسانی سرشت میں پوشیدہ اس تشدد پسندی کی جڑوں کا سراغ لگائے۔ انہی خیالات نے اس کے پہلے ناول " لارڈ آف دا فلائیز" کو متاثر کیا۔
جل ڈیش