بازنطینی سلطنت کے زیر زمین شہر - ویرونیکا کالس
419,102 views |
ویرونیکا کالس |
TED-Ed
• March 2024
کیپاڈوشیا کی دلکش ارضیاتی بناوٹ زمین کے سب سے حیران کن مناظر میں سے ایک ہیں۔ اسے "پریوں کی چمنی" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ متاثر کن خطہ ماقبل جدید انجینئرنگ کے شاندار کارنامے کو چھپاتا ہے: زیرزمین گہرائی تک پھیلا ہوا وسیع شہروں کا جال۔ ان شہروں کو کس نے آباد کیا اور کیوں؟ ویرونیکا کالس نے اس مدفون تاریخ کے رازوں سے پردہ اٹھایا۔ [سیرین انان اور ٹولگا یلدز کی ہدایت کاری میں، کوزمونوٹ اینی میشن اسٹوڈیو، آواز ایڈیسن اینڈرسن، موسیقی ٹولگا یلدز]۔