Sugata Mitra

سگاتا مترا: تعلیم و تدریس بچوں کے ذريعے

2,528,977 views • 17:13
Subtitles in 43 languages
Up next
Details
Discussion
Details About the talk

تعليمی سائنس دان سگاتا مترا عظيم ترين تعليمی مشکلات ميں سے ايک سے نبرد آزما ہيں — بہترين اساتذہ اور مدارس کا فقدان ان جگہوں پر ہے جہاں ان کی سب سے زيادہ ضرورت ہے۔ نئی دہلی سے جنوبی افريقہ اور اٹلی تک حقيقی زندگی کے تجرباتی سلسلے ميں، انہوں نے بچوں کو ايسی ويب تک رسائی دی جسکی ا’نکو خود ہی نگرانی کرنا پڑتی تھی اور ايسے نتائج حاصل کيے جو تدريس کے روائتی طريقوں ميں انقلاب برپا کر سکتے ہيں۔

About the speaker
Sugata Mitra · Education researcher

Educational researcher Sugata Mitra is the winner of the 2013 TED Prize. His wish: Build a School in the Cloud, where children can explore and learn from one another.

Educational researcher Sugata Mitra is the winner of the 2013 TED Prize. His wish: Build a School in the Cloud, where children can explore and learn from one another.