لافانی سفید سانپ کی چینی داستان- شنان تنج
6,055,474 views |
شنان تنج |
TED-Ed
• May 2019
مکمل سبق دیکھیے:
https://ed.ted.com/lessons/the-chinese-myth-of-the-immortal-white-snake-shunan-teng
قابل ماہر نباتات شوشین نے اپنا مطب کھولا ہی تھا جہاں وہ اپنی بیوی بائی سو ژن کے ہمراہ ادویات تیار کرتا تھا۔ ایک دن فا ہائی نامی ایک جوگی اس کے پاس پہنچا اور اسے خبردار کیا کہ اس کے گھر میں ایک عفریت ہے۔ اور اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ عفریت اس کی بیوی ہے۔ شو شین ہنسنے لگا کہ اس کی رحم دل بیوی کیونکر ایک عفریت ہو سکتی ہے؟ شنان تنج اس لافانی سفید سانپ کی داستان کا کھوج لگاتی ہیں۔
سبق منجانب: شنان تنج ، ہدایات: کِنو بنو