ShaoLan

شاولان ہسوئہ : چینی پڑھنا سیکھئے ... آسانی کے ساتھ !

3,024,029 views • 6:10
Subtitles in 50 languages
Up next
Details
Discussion
Details About the talk

غیر ملکیوں کے لئے ، چینی پڑھنا سیکھنا ایک مشکل کام ہے - مگر لکھی ہوئی خوبصورت اور بسر اوقات پیچیدہ چینی زبان کے حروف سیکھنا نسبتاً کم مشکل ہے - شاولان ایک آسان سبق سکھاتی ہیں ان خیالات کو سمجھنے کے بارے میں جو ان حروف اور ان کے معنوں کے پیچھے ہیں — آسان اشکال بنانے سے لے کر پیچیدہ تصورات کی طرف - آپ اسے چینی آسان کہیے -

About the speaker
ShaoLan Hsueh · Technologist, entrepreneur

ShaoLan want to help people understand China's culture and language, and to bridge the gap between East and West.

ShaoLan want to help people understand China's culture and language, and to bridge the gap between East and West.