Loading…

Shabana Basij-Rasikh:
شبانہ باسیج راسخ - افغانی لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش۔

TEDxWomen 2012 · 9:36 · Filmed Dec 2012

تصور کیجیے ایک ایسا ملک جہان لڑکیوں کو چھپ کر سکول جانا پڑتا ہو اور پکڑے جانے پر سنگین نتایُج کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ صورت حال طالبان کے دور حکومت میں افغانستان کی تھی جس کے آثار اب بھی باقی ہیں۔ ۲۲ سال کی شبانہ باسیج راسخ افغانستان میں لڑکیوں کا ایک سکول چلا رہی ہیں۔ وہ اپنی بیٹیوں پر یقین کرنے کے لئے ایک خاندان کے فیصلے کی طاقت کی تعریف کر رہی ہیں— اور ایک بہادر باپ کی کہانی سنا رہی ہیں جو(اپنی بیٹی کی تعلیم کی خاطر) مقامی خطرات کے آگے ڈٹ کھڑا ہوا۔

Educator
Shabana Basij-Rasikh helps girls and young women in Afghanistan get an education. Full bio