ایلی بیر

تیز ترین ایمبولینس؟ ایک موٹرسائیکل

1,058,815 views • 10:44
Subtitles in 31 languages
Up next
Details
Discussion
Details About the talk

جیروسلم کی ایمبولینس میں ایک نوجوان EMT کے طور پر کام کرتے ہوۓ، ایلی بیر کو احساس ہوا کہ، سفاکانہ ٹریفک میں پھنس کر، وہ مدد کے لئے کافی دیر سے پہنچتے تھے- تو اس نے EMT رضاکاروں کا ایک گروپ بنایا —ان میں بہت سے پیدل تھے — جو اپنا ہر کام چھوڑ کر اور بھاگ کر اپنے محلے کے لوگوں کی جان بچاتے تھے- آج، یونائیٹڈ ہتزاله ایک سمارٹ فون کی اپپ اور "ایمبوسائیکل" کے بیڑے کو استعمال کرکے نزدیک موجود مریضوں کی مدد کرتی ہے جب تک ایمبولینس وہاں نہیں پہنچتی- 3 منٹ کے اوسط ردعمل وقت کے ساتھ ، پچھلے سال، انہوں نے اسرائیل میں 000 207 لوگوں کو ٹریٹ کیا - اور اب یہ آئیڈیا دنیا بھر میں پھیل رہا ہے -

About the speaker
Eli Beer · Life saver

Eli Beer, the founder and president of United Hatzalah, has re-imagined first response by training EMT volunteers to respond to local calls and keep people alive until official help arrives.

Eli Beer, the founder and president of United Hatzalah, has re-imagined first response by training EMT volunteers to respond to local calls and keep people alive until official help arrives.