Blaise Aguera y Arcas کے فوٹوسنتھ ڈیمو
6,056,789 views |
Blaise Agüera y Arcas |
TED2007
• March 2007
Blaise Aguera y Arcas فوٹوسنتھ کا حیرت انگیز نمونہ پش کرتے ہیں، ایک ایسا سافٹ ویئر جو ڈیجیٹل تصاویر سے متعلق ہمارے نطریے کو بدل دے گا۔ ویب سائٹ سے لی گئی غیر متحرک تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے فوٹو سنتھ حیرت انگیز طور پر خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کرتا ہے اور ہمیں سوچنے پر مجبو کرتا ہے-